1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
نفلی روزوں کے ابواب کا مجموعہ
1475.
1475. موسم سرما کے روزوں کو ٹھنڈی غنیمت سے تشبیہ دینا اور بات کی دلیل کا بیان کہ مشبہ کو مشبہ بہ سے جزوی تشبیہ ہوتی ہے، کلی تشبیہ نہیں ہوتی
سیدنا عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ٹھنڈی غنیمت سردیوں کے روزے ہیں۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2145]
تخریج الحدیث: اسناده ضعيف لارساله