1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
روزے کی حالت میں ایسے مباح اور جائز اعمال کے ابواب کا مجموعہ جن کے بارے میں علمائے کرام کا اختلاف ہے
1370.
1370. اس بات کی دلیل کا بیان کہ روزے دار کے لئے بوسہ لینے کی رخصت تمام روزے داروں کے لئے ہے اور یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص نہیں
[صحيح ابن خزيمه/حدیث: Q2005]
تخریج الحدیث:
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے دار کو بوسہ لینے کی رخصت دی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2005]
تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔