1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح ابن خزيمه
روزے کی حالت میں ممنوع ان اقوال و افعال کے ابواب کا مجموعہ جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا
1359.
1359. روزے کی حالت میں گالی دینے اور لڑائی کرنے کی ممانعت ہے
حدیث نمبر: Q1993
[صحيح ابن خزيمه/حدیث: Q1993]
تخریج الحدیث:

حدیث نمبر: 1993
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی شخص کے روزے کا دن ہو تو وہ فحش کلامی نہ کرے، پھر اگر کوئی اُسے گالی دے یا بُرا بھلا کہے یا اُس کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرے تو اُسے کہہ دینا چاہیے کہ میں روزے دار ہوں۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1993]
تخریج الحدیث: اسناده صحيح علي شرط مسلم