1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
روزہ دار کا روزہ توڑنے والے افعال کے ابواب کا مجموعہ
1349.
1349. اس بات کا بیان کہ جان بوجھ کر قے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
جناب معدان بن ابی طلحہ سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے ابوموسیٰ کی حدیث کی طرح حدیث بیان کرتے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1958]
تخریج الحدیث: اسناده صحيح