1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح ابن خزيمه
روزے کے احکام و مسائل
1285.
1285. اسں بات کا بیان کہ ماہ رمضان کے روزے اسلام کا حصّہ ہیں کیونکہ ایمان اور اسلام ایک ہی چیز کے دو نام ہیں
حدیث نمبر: Q1880
[صحيح ابن خزيمه/حدیث: Q1880]
تخریج الحدیث:

حدیث نمبر: 1880
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام کی بیناد پانچ چیزوں پر ہے۔ اس بات کی گواہی دینا کہ ایک اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے، نماز قائم کرنا، زکوۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور ماہ رمضان کے روزے رکھنا ـ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1880]
تخریج الحدیث: