سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً میں نے ارادہ کیا ہے“ مذکورہ بالا کی طرح روایت بیان کی۔ مگر جناب یحییٰ نے ”يَتَخَلَّفُوْنَ“ کی بجائے ”تَخَلَّفُوْا“(پیچھے رہ گئے) کے الفاظ بیان کیے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1854]