حضرت عبداللہ بن سائب کہتے ہیں کہ میں فتح مکّہ والے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز ادا کی تو اپنے جوتے اتار دئیے اور انہیں اپنی بائیں جانب رکھ لیا۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ/حدیث: 1649]