حضرت ابوحازم نے مکمل حدیث بیان کی اور یہ الفاظ روایت نہیں کیے: ”بیشک میں نے یہ عمل اس لئے کیا ہے کہ تم میری اقتدا کرو اور میری نماز سیکھ لو۔“[صحيح ابن خزيمه/كِتَابُ الْإِمَامَةِ فِي الصَّلَاةِ وَمَا فِيهَا مِنَ السُّنَنِ مُخْتَصَرٌ مِنْ كِتَابِ الْمُسْنَدِ/حدیث: 1522]