جناب عنبسہ سے مروی ہے کہ سیدہ اُم حبیبہ رضی اللہ عنہا نے اُنہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اور مذکورہ بالا روایت کے برابر روایت بیان کی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ قَبْلَ الصَّلَوَاتِ الْمَكْتُوبَاتِ وَبَعْدَهُنَّ/حدیث: 1192]