امام زہری کہتے ہیں کہ عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ نے مجھے یہ قصّہ بیان کیا ہے لیکن اس میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ نہیں کیا - اور ان کی روایت ان الفاظ پر ختم ہو گئی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بقیہ نماز مکمّل کی۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ السَّهْوِ فِي الصَّلَاةِ/حدیث: 1041]