الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
أبواب تفريع استفتاح الصلاة
ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
182. باب كَيْفَ الْجُلُوسُ فِي التَّشَهُّدِ
182. باب: تشہد میں کس طرح بیٹھے؟
اس طریق سے بھی یحییٰ سے اسی سند سے اسی کے مثل مروی ہے ابوداؤد کہتے ہیں: حماد بن زید نے یحییٰ سے «من السنة» کا لفظ روایت کیا ہے جیسے جریر نے کہا ہے۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 960]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: (958)، (تحفة الأشراف: 7269) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح انظر الحديث السابق (958)
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 960 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 960
960۔ اردو حاشیہ: صحابی رسول کا «من السنة» ” سنت یہ ہے“ کے الفاظ بولنا حدیث کے مرفوع ہونے کی دلیل ہوا کرتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 960