بکر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوذر کو بھیجا آگے یہی حدیث مروی ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: دونوں حدیثوں میں یہ زیادہ صحیح ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4783]
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4783
فوائد ومسائل: غصہ آجانے کی صورت میں آدمی کو چاہیئے کہ ہر طرح سے پر سکون رہنے کی کوشش کرےاور اپنی ہیت کو بدل لے۔ اور وضو کرنا بہترین حل ہے، جیسے کہ درج ذیل حدیث میں آرہا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4783