الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الصَّلَاةِ
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
15. باب فِي حَصَى الْمَسْجِدِ
15. باب: مسجد کی کنکریوں کا بیان۔
ابوصالح کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: جب آدمی کنکریوں کو مسجد سے نکالتا ہے تو وہ اسے قسم دلاتی ہیں (کہ ہمیں نہ نکالو) ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 459]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 12837) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف الأعمش عنعن (تقدم: 14) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 30
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 459 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 459
459. اردو حاشیہ: یہ ابو صالح تابعی کا قول مقطوع ہے، نہ کہ مرفوع حدیث۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 459