ابوعمرو یعنی اوزاعی کا بیان ہے کہ عصر فوت ہونے کا مطلب یہ ہے کہ زمین پر جو دھوپ ہے وہ تمہیں زرد نظر آنے لگے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 415]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابو داود، (تحفة الأشراف: 18965) (ضعیف)» (ولید مدلس راوی ہیں، نیز یہ اوزاعی کا اپنا خیال ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف الوليد بن مسلم عنعن وھو مدلس (طبقات المدلسين: 127/ 4) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 28