الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَابُ الْإِجَارَةِ
کتاب: اجارے کے احکام و مسائل
29. باب فِي أَثْمَانِ الْكِلاَبِ
29. باب: کتے کی قیمت لینا منع ہے۔
ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت سے منع فرمایا ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَابُ الْإِجَارَةِ/حدیث: 3483]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 11812)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/البیوع 113 (2237) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● سنن أبي داود | نهى عن ثمن الكلب |