ابوالاسود دیلی سے روایت ہے کہ معاذ رضی اللہ عنہ کے پاس ایک یہودی کا ترکہ لایا گیا جس کا وارث ایک مسلمان تھا، اور اسی مفہوم کی حدیث انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 2913]
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف انظر الحديث السابق (2912) وسقوط الرجل من السند لا يفيده شيئًا إلا إذا صرح بالسماع وھذا لم أجده ھاھنا انظر مقدمة ابن الصلاح (ص290،نوع 37) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 105