الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْجِهَادِ
کتاب: جہاد کے مسائل
175. باب فِي الطُّرُوقِ
175. باب: رات میں سفر سے گھر واپس آنا کیسا ہے؟
جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا: ” سفر سے گھر واپس آنے کا اچھا وقت یہ ہے کہ آدمی شام میں آئے“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2777]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/النکاح 121 (5244)، صحیح مسلم/الجہاد 56 (715)، (تحفة الأشراف: 2343) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (5244) صحيح مسلم (715 بعد ح1928) مشكوة المصابيح (3921)
● سنن أبي داود إن أحسن ما دخل الرجل على أهله إذا قدم من سفر أول الليل
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2777 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2777
فوائد ومسائل: اس وقت لوگ بالعموم جاگ رہے ہوتے ہیں۔ اور آنے والا اور گھر والے بھی شبہات سے محفوظ رہتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2777