اس سند سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سابقہ حدیث مروی ہے ابوداؤد کہتے ہیں: ان احادیث میں سب سے زیادہ قوی سعید بن ابوالحسن کی حدیث ہے اور باقی ضعیف ہیں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2585]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 1088) (صحیح) بما قبلہ»
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح وللحديث شاھد عند النسائي (5375 وسنده صحيح)