الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب النِّكَاحِ
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
36. باب فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ بِامْرَأَتِهِ قَبْلَ أَنْ يُنْقِدَهَا شَيْئًا
36. باب: کچھ نقد دینے سے پہلے عورت سے خلوت کا بیان۔
اس سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی اسی کے مثل مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 2127]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 6184) (ضعيف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف غيلان بن أنس مستور (مجھول الحال) روي عنه جماعة وذكره ابن حبان في الثقات (13/9) ولحديثه بعض الشواھد منھا الحديث السابق (الأصل : 2125) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 80
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2127 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2127
فوائد ومسائل: ا ن روایات سے واضح ہے کہ شب زفاف میں نئی نویل دلہن کو کوئی تحفہ دینا مستحب ہے کیو نکہ اس سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2127