الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب النِّكَاحِ
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
20. باب فِي الْوَلِيِّ
20. باب: ولی کا بیان۔
ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ولی کے بغیر نکاح نہیں ہے“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 2085]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/النکاح 14 (1101)، سنن ابن ماجہ/النکاح 15 (1881)، (تحفة الأشراف: 9115)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/394، 413، 418)، سنن الدارمی/النکاح 11 (2229) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
مشكوة المصابيح (3130)
انظر الحديث السابق (2083)
● جامع الترمذي | لا نكاح إلا بولي |
● سنن أبي داود | لا نكاح إلا بولي |
● سنن ابن ماجه | لا نكاح إلا بولي |
● بلوغ المرام | لا نكاح إلا بولي |