الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْمَنَاسِكِ
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
43. باب فِي الْفِدْيَةِ
43. باب: محرم کے فدیہ کا بیان۔
کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے (اور انہیں سر میں (جوؤوں کی وجہ سے) تکلیف پہنچی تھی تو انہوں نے سر منڈوا دیا تھا) ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک گائے قربان کرنے کا حکم دیا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1859]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 1856، (تحفة الأشراف: 11114) (ضعیف) (وقولہ: ’’بقرة‘‘ منکر)» (اس کا ایک راوی مجہول ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف وقوله بقرة منكر
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف رجل من الأنصار مجھول انوار الصحيفه، صفحه نمبر 73
● سنن أبي داود يهدي هديا بقرة
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 1859 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1859
1859. اردو حاشیہ: اس میں بقرۃ (ایک گائے) کا لفظ غیر محفوظ ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1859