الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب الْمَنَاسِكِ
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
37. باب يَكْتَحِلُ الْمُحْرِمُ
37. باب: محرم سرمہ لگائے تو کیسا ہے؟
اس سند سے بھی نبیہ بن وہب سے یہی حدیث مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1839]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 9777) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
أنظر الحديث السابق (1838)
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 1839 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1839
1839. اردو حاشیہ: آنکھ میں وہ اڈالنے یا اس پر ضماد کرنے سے احرام میں کوئی خرابی نہیں آتی۔اسی طرح سادہ سُرمہ ڈالنا بھی جائز ہے۔جس میں خوشبو نہ ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1839