جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ جو دس وسق کھجور توڑے تو ایک خوشہ مسکینوں کے واسطے مسجد میں لٹکا دے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 1662]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:3123)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/359، 360) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن محمد بن إسحاق صرح بالسماع عند أحمد (3/359 ح 14866)