محمد بن یزید واسطی کہتے ہیں ہمیں سفیان بن حسین نے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث کی خبر دی ہے اس میں ہے: ”اگر بنت مخاض نہ ہو تو ابن لبون واجب ہو گا“، اور انہوں نے زہری کے کلام کا ذکر نہیں کیا ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 1569]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف:6813) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن انظر الحديث الآتي (1570 وسنده صحيح)