اس سند سے بھی ابوالیسر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی روایت ہے اس میں «والغم» کا اضافہ ہے یعنی ”تیری پناہ مانگتا ہوں غم سے“۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1553]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف:11124) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن انظر الحديث السابق (1552)