Online Cources
Download
Hindi
English
Quran word by word
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! قرآن پاک تفسیر احسن البیان اور تفسیر القرآن الکریم عبدالسلام بھٹوی رحمہ اللہ پیش کر دی گئی ہے۔
نوٹ سپیڈ سلو ہونے کے پیش نظر ہماری آف لائن ایپس ڈاونلوڈ کر لیں۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات: امام ابوداود رحمہ اللہ
سنن ابي داود
كتاب تفريع أبواب الوتر
کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل
23. باب الدُّعَاءِ
23. باب: دعا کا بیان۔
حدیث نمبر:
1490
حَدَّثَنَا
عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ
، حَدَّثَنَا
سُفْيَانُ
، حَدَّثَنِي
عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاسٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ
، قَالَ فِيهِ: وَالِابْتِهَالُ هَكَذَا: وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَجَعَلَ ظُهُورَهُمَا مِمَّا يَلِي وَجْهَهُ.
اس سند سے بھی ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہی حدیث مروی ہے
اس میں ہے:
”
ابتہال اس طرح ہے
“
اور انہوں نے دونوں ہاتھ اتنے بلند کئے کہ ہتھیلیوں کی پشت اپنے چہرے کے قریب کر دی۔
[سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1490]
تخریج الحدیث دارالدعوہ:
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:5356) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:
حسن
مشكوة المصابيح (2256)
انظر الحديث الآتي (1491)
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 1490 کے فوائد و مسائل
الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1490
1490. اردو حاشیہ: جیسے کے دعائے استسقاء میں ثابت ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1490
1489
1490
1491