جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تھے کہ سورج ڈوب گیا تو آپ نے مقام سرف میں دونوں (مغرب اور عشاء) ایک ساتھ ادا کی۔ [سنن ابي داود/كتاب صلاة السفر /حدیث: 1215]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/المواقیت 44 (594)، (تحفة الأشراف: 2937)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/305، 380) (ضعیف)» (اس کے راوی ”یحییٰ بن محمد الجاری“ کے بارے میں کلام ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف نسائي (594) أبو الزبير مدلس (طبقات المدلسين : 101 / 3) و عنعن انوار الصحيفه، صفحه نمبر 52