1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
63. مُدَارَاةُ النَّاسِ صَدَقَةٌ
63. لوگوں کی خاطر مدارت کرنا بھی صدقہ ہے
92 - وأنا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا ابْنُ بُنْدَارٍ، ثنا أَبُو عَرُوبَةَ، ثنا الْمُسَيَّبُ، ثنا يُوسُفُ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
یہ روایت سفیان ثوری سے ان کی سند کے ساتھ ایک دوسرے طریق سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 92]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه ابن حبان: 471، شعب الايمان: 8087» سفیان ثوری مدلس کا عنعنہ، مسیب بن واضح اور یوسف بن اسباط متکلم فیہ ہیں۔