سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بھلائی کرنا کسی خاندانی یا دیندار شخص کے پاس ہی مناسب ہے جس طرح کہ ریاضت عمدہ خصلت انسان ہی میں ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 871]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه اصطناع المعروف: 5، باب 3» عبید بن قاسم متروک ہے۔