حسن سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کے لیے کوئی فاقہ نہیں جو قرآن پڑھتا ہے اور اس کے بغیر اس کے لیے کوئی غنا نہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 855]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن ابي شيبه: 30574» اسے حسن بصری تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روایت کیا ہے۔