ابن شہاب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ جس قدر اچھا صدقہ کرتا ہے اللہ اس کے ترکے پر اسی قدر اچھے وارث بناتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 789]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الزهد لابن المبارك: 646» اسے ابن شہاب زہری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔