سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ عبد الله بن أحمد بن حنبل کہتے ہیں: میرے والد نے کہا: اس کا مطلب یہ ہے کہ خوشحال یا مال دار شخص صدقہ یا زکاۃ پکڑ لے (اور اسے اپنے مال میں ملا لے) حالانکہ یہ صدقہ تو فقراء کے لیے ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 782]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7760، والحميدي فى «مسنده» برقم: 239، والعلل ومعرفة الرجال ل أحمد: 5352» محمد بن عثماجمحی ضعیف ہے۔