سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص قرآن پر ایمان نہیں لایا جس نے اس کی حرام کردہ چیزوں کو حلال جانا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 777]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه عبد بن حميد: 1003» ابومبارک مجہول اور یزید بن سنان ضعیف ہے۔