سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے صحابہ کے بارے میں میرا خیال رکھو، بے شک وہ میری امت کے بہترین لوگ ہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 720]
تخریج الحدیث: منقطع، مطلب بن عبد اللہ مدلس کی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات ثابت نہیں، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔