ابوحاتم محمد بن عمر کہتے ہیں کہ ہمیں ابوذر أحمد بن عبداللہ بن مالک ترمذی نے اپنی اس سند کے ساتھ بیان کیا جس کا ذکر گزر چکا ہے انہوں نے کہا: کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات اپنے خطبہ میں ارشاد فرمائی تھی جس کا ذکر پہلے ہوچکا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 64]