سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ فقر ومحتاجی کفر بن جائے اور قریب ہے کہ حسد تقدیر پر غالب آ جائے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 586]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 6188» یزید الرقاشی ضعیف ہے، اس میں ایک اور علت بھی ہے۔