حسن بصری سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخار موت کا پیش خیمہ ہے اور یہ زمین پر اللہ کا قید خانہ بھی ہے، وہ اس میں جب چاہتا ہے اپنے بندے کو قید کر دیتا ہے اور جب چاہتا ہے چھوڑ دیتا ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 58]
تخریج الحدیث: «مرسل، المرض والكفارات لابن ابى الدنيا:73، شعب الايمان:9404» اسے حسن بصری تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔