سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے بھائی کی کتاب (یا تحریر) میں اس کی اجازت کے بغیر نظر ڈالی تو گویا وہ آگ میں نظر ڈال رہا ہے۔“ یہ حدیث مختصر ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 464]
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف، ابومقدام ہشام بن زیاد متروک ہے۔