حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”: جو شخص آخرت کی عزت و بزرگی کا خواہش مند ہو وہ دنیا کی زینت چھوڑ دے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 407]
تخریج الحدیث: مرسل، اسے حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔