سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا: ”کتاب کا شرف اس کا خاتمہ ہے اور یہ اللہ تعالی کا فرمان بھی ہے: بے شک میری طرف ایک بڑا عزت و شرف والا خط پھینکا گیا ہے۔“(النمل: 29)[مسند الشهاب/حدیث: 39]
تخریج الحدیث: «موضوع، محمد بن مروان سدی اور محمد بن سائب کلبی کذاب ہیں جبکہ ابوصالح مولیٰ ام ہانی ضعیف مدلس ہے۔»