سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عالم اور متعلم دونوں خیر و بھلائی میں شریک ہیں اور باقی لوگ شر ہیں ان میں کوئی خیر و بھلائی نہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 279]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، مسند الشامين: 2218» معاویہ بن یحییٰ ضعیف ہے۔