سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خاموشی حکمت ہے اور اسے کرنے والے بہت کم ہیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 240]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 4672» زکریا بن یحیی منقری ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ ا «لسلسلة الضعيفة: 2424»