سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موت ہر مسلمان کے لیے (گناہوں کا) کفارہ ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 171]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه تاريخ مدينة السلام: 205/8، والموضوعات: 2/ 394» ۔ مفرج بن شجاح موصلی مجہول ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 4685»