سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! بے شک میں تجھ سے ولید کے بچانے! کی طرح بچانے کا سوال کرتا ہوں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1487]
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، ہیثم بن عدی اور محمد بن عبد الکریم مروزی کذاب ہیں۔