سیدنا نواس بن سمعان کلابی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے اور فاجر کی نیت اس کے عمل سے بری ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 148]
تخریج الحدیث: «موضوع، عثمان بن عبد الله شامي متهم بالكذب هے۔ السلسلة الضعيفة: 2789»