زید بن اسلم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حکمت مومن کی گم شدہ چیز ہے، مومن اپنی اس گم شدہ چیز کو جہاں بھی پائے اس کی طرف اس (کو لینے) کا عزم مصم کرے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 146]
تخریج الحدیث: «مرسل، اسے زيد بن اسلم تابعي نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے روايت كيا هے»