سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات آگے بیان کر دے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1415]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الاعرابي: 2396، حاكم: 2/ 20» بلال بن عمر ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ «السلسلة الضعيفة: 2234»