سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت میں میرے صحابہ کی مثال کھانے میں نمک کی مانند ہے کہ کھانا تو نمک کے ساتھ ہی لذیذ بنتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1348]
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، ابوہدیہ ابراہیم بن ہد بہ متروک ہے، اس میں ایک اور علت بھی ہے۔