سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی مانند ہے جو اس میں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا اور جو اس سے پیچھے رہ گیا وہ غرق ہو گیا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1342]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الكبير: 2638، بزار: 5142» حسن بن ابی جعفر ضعیف ہے۔