سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بدشگونی نہیں ہے اور لیکن فال کیا ہی اچھی چیز ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1318]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، زہری مدلس کا عنعنہ ہے اور عبد الکریم بن أحمد نسائی کی توثیق نہیں ملی۔
وضاحت: فائدہ: - سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بدشگونی نہیں ہے اور اس کی بہتر صورت فال ہے۔“ صحابی نے عرض کیا: اللہ کے رسول: فال کیا ہے؟ فرمایا: ”وہ اچھا کلمہ جسے تم میں سے کوئی سنتا ہے۔“[بخاري: 5755]